• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ مچنی گیٹ ٗپولیس افسر کے گھرسے لاکھوں کی چوری

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ مچنی گیٹ کی حدود آبشار کالونی میں نامعلوم افراد نے پولیس افسر کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور انقدی چوری کر لی ۔تھانہ شرقی میں تعینات سب انسپکٹر وارق شا ہ ولد رحیم شاہ سکنہ متنی حال آبشار کالونی نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز وہ اہل خانہ کے ہمراہ متنی گیا تھا اس دوران نامعلوم چوروں نے اس کے گھر میں گھس کر ساڑھے چار تولے سونا اور 12ہزار روپے چوری کر لئے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین