• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ: قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت پر کاشف بھٹی کے گھر جشن

نواب شاہ( بیورو رپورٹ ) قومی کرکٹ کے دورہ آسٹریلیا کے لیے نواب شاہ کے کاشف بھٹی کی قومی ٹیسٹ ٹیم میں شولیت پر ان کے گھر میں جشن کا سماں ہے۔ کاشف بھٹی طویل عرصے سے فرسٹ کلاس کرکٹرکھیل رہے ہیں۔ وہ پی ایس ایل میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔وہ نیوزی لینڈ کے خلاف اے ٹیم میں بھی شامل تھے۔

تازہ ترین