• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف ر پورٹر) ماڈل کورٹ شرقی نے قتل کےمجرم عدنان عباسی عرف عرفان قریشی کو سزائے موت سنادی،عدالت نے ملزم پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا،جبکہ شریک ملزمہ مسماۃ امتیاز لطیف عرف نیہا گل ناز کو جرم چھپانے کے الزام میں چار ماہ قید کی سزا سنائی جو وہ پہلے ہی جیل میں گزار چکی ہے،جس پر اسے آزاد کر دیا گیا۔
تازہ ترین