• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا ایک ارب38کروڑ کا بجٹ منظور

لاہور( جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے بورڈ آف گورنرز کا 41واں اجلاس پیر کے روز چیئر مین جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں ہوا جس میں ایک ارب 38کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ دیگر ممبرز میں سلیمہ ہاشمی،عندلیب عباس، وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم شامل تھے۔
تازہ ترین