• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب میں تبادلے

لاہور(وقائع نگار خصوصی )ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب میں 16تبادلے کردئیے گئے۔اعجاز احمد بٹ کو منیجر ٹورسٹ بس،موسیٰ رضا کو انچارج ٹورازم ونگ اور زاہد اشرف کو منیجر پتریاٹہ، تعینات کردیا گیا جبکہ سعید احمد کا تبادلہ سیلز ،ندیم الحق کا انسٹی آف ٹورزم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، معظم نذیر کا یوتھ ٹورازم ونگ ہیڈ آفس،اعجاز احمد کا شاہی حمام،الطاف احمد رانجھا کا راولپنڈی،ابوالحسن کا ریزارٹ خبیکی نہر،مصباح الحق کا ڈیرہ غازی خان ، حیدر رضا شاہ کاریزارٹ خبیکی نہر،ذیشان محسن کامری،غزالہ جمشید کا ہیڈ آفس،زاہد اقبال کاکلر کہار اوربابر حسین بھٹی کا تبادلہ مری میں کردیا گیا۔
تازہ ترین