• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ختم نبوت کانفرنسز منعقدکی جائیں گئی، مولانا عبدالنعیم

لاہور( وقائع نگار خصوصی )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ راوی روڈ کا اجلاس مقامی امیر حکیم ارشاد حسین کی صدارت میں ہوا مولانا عبدالنعیم نے کہا کہ پاکستان میں ختم نبوت وناموس رسالت کے خلاف جاری سازشوں کوناکام بنانے کیلئے مرکزی شہروں کے میں فقیدالمثال ختم نبوت کانفرنسزمنعقدکی جائیں گئی۔
تازہ ترین