• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹورازم ڈویلپمنٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کا مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

لاہور(وقائع نگار خصوصی )ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب یونین نے ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو  مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دفتروں کو تالے لگادیئے۔ بعدازاں انتظامیہ کی یقین دہانی پر احتجاج موخر کردیا گیا۔
تازہ ترین