• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ بلوچستان ہراسگی معاملہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کوئٹہ (این این آئی)جامعہ بلوچستان میں مبینہ ہراسگی کی تحقیقات سے متعلق بلوچستان اسمبلی کے ارکان پر مشتمل 10رکنی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، کمیٹی کا گزشتہ اجلاس چیئر مین کے انتخاب کے معاملے پر ڈیڈلاک کے باعث بے نتیجہ ملتوی ہوگیا تھا ،ذرائع کے مطابق اب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن چیئر مین کے نام پر ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔
تازہ ترین