• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپنی روڈ بم دھماکہ قابل مذمت ہے، قادر نائل

کوئٹہ(پ ر)ایچ ڈی پی کے رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل نے ایک بیان میں اسپنی روڈ پر پولیس موبائل پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا امن خراب کرنے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونگی، انہوں نےزخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ 
تازہ ترین