• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹ ٹیم ہفتے کو آسٹریلیا روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم ہفتے کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہورہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کھلاڑی پاکستانی ٹیم میں منتخب ہوئے ہیں وہ قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔

تازہ ترین