• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

وقار یونس نے آسٹریلیا میں بولرز کیلئے مشکلات کی پیشگوئی کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماضی کے عظیم فاسٹ بولر اور پاکستان کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں محدود اوورز کی کرکٹ میں بولروں کی کارکردگی آسان نہیں ہوگی، ون ڈے کرکٹ میں دو نئی گیندیں بھی بولروں کیلئے مشکلات کا باعث ہیں۔

وقار یونس نے آسٹریلیا میں بولرز کیلئے مشکلات کی پیشگوئی کردی


وائٹ بال کرکٹ خاص طور پر ٹی ٹوئنٹی میچز میں یارکرز کا موثر استعمال کرنا ضروری ہےفاسٹ بولرز کے لیے رنز کا سیلاب روکنا آسان نہیں رہا۔

تازہ ترین