• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کی فوج مخالف تقاریرپرکارروائی کیلئے درخواست کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی

اسلام آباد (خبر نگار) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف فوج مخالف تقریر پر کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔ شاہجہان خٹک کی درخواست کی سماعت عدالت عالیہ اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ درخواست میں جمعیت علمائے اسلام(ف) پر پابندی عائد کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔

تازہ ترین