• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر، ود ہولڈنگ ٹیکس کے موضوع پر ایف بی آر کا سیمینار

گوادر(اکبر جندانی/نامہ نگار)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو(ایف بی آر) کے زیر اہتمام گزشتہ روز جی ڈی اے گوادر کے آڈیٹوریم میں ود ہولڈنگ ٹیکس کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے مہمان خاص ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)گوادر میجر (ر) فیاض اورچیف آفیسر جی ڈی اے گوادر حاجی سید محمد بلوچ تھے جبکہ سیمینار میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور تاجر برادری نے شرکت کی۔

تازہ ترین