• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ، ر) سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں ہونے والے ظلم وتشدد پر دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے، پاکستان کی جانب سے غیر ملکی سفیروں کو کنٹرول لائن پر لے جانے کا اقدام خوش آئند ہے ۔

تازہ ترین