• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی مارچ ناکام بنانے کیلئے اقدامات شروع، کنٹینرز پہنچا دیئے گئے

صوابی‘ سوات (نمائندگان جنگ) وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے 27اکتوبر کو اسلام آباد میں جے یو آئی کے زیراہتمام ہونے والے آزادی مارچ کو ناکام بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ و پولیس نے اقدامات شروع کردیئے اور ٹریفک کے لئے بند رکھنے کے لئے کنٹینر پہنچا دیئے ہیں۔

منگل کے روز ضلع صوابی کی پولیس متحرک ہوگئی۔

تازہ ترین