• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

عمران خان کی کینیڈین وزیراعظم کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

کینیڈا کے عام انتخابات میں جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب


اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے جسٹن ٹروڈو کو کینیڈین انتخابات میں کامیابی پر مبارکبا د دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں انکے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔

تازہ ترین