• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

شاہ سلمان سے امریکی وزیر دفاع کی ملاقات

شاہ سلمان سے امریکی وزیر دفاع کی ملاقات


ریاض (شاہد نعیم)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔انھوں نے سکیورٹی اور دفاع سے متعلق مشترکہ دلچسپی کے امور اور خطے میں رونما ہونے والی تازہ پیشرفت کے بارے میں بھی بات چیت کی ۔ملاقات میں سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن عبدالعزیز ،نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم بن عبدالعزیز العساف بھی موجود تھے۔

تازہ ترین