• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی آئرلینڈ میں ہم جنس شادی اور اسقاط حمل کے قوانین کو آزادی دیدی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) شمالی آئرلینڈ میں ہم جنس شادی اور اسقاط حمل کے قوانین کو آزادی دے دی گئی ہے۔ ان معاملات پر برطانیہ کے زیر اقتدار علاقے کے ممنوعہ قوانین میں نرمی پیر کی نصف شب واقع ہوئی کیونکہ ویسٹ منسٹر میں ایم پیز کی جانب سے لاگو کی گئی تبدیلیوں کو روکنے کیلئے مقامی قانون سازوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم ہوگئی تھی۔ برطانوی قانون سازوں نے جولائی میں اسقاط حمل کو ناقابل تعزیر قرار دینے اور اسقاط حمل کی خدمات کیلئے قانون رسائی پیدا کرنے کی منظوری دی تھی اور ساتھ ہی ساتھ ہم جنس شادی اور سول پارٹنر شپس کی اجازت دینے کیلئے نئے ضوابط بنانے کی منظوری دی تھی۔ 

تازہ ترین