• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدہ کی ڈانٹ پر بیٹے نے چوہے مار گولیاں نگل لیں

اسلام آبا دخصوصی نامہ نگار )تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں بھائیوں کی آپس میں لڑائی کے دوران والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ پر16سالہ نوجوان نے چوہے مار گولیاں کھالیں۔ثوبیہ جان نے پولیس کوبتایاکہ بیٹے ارباز اور ارسلان کی تلخ کلامی ہوئی میں نے دونوں کو برا بھلا کہا ڈانٹ ڈپٹ کی جس پر میرے بیٹے ارباز نے چوہے مار گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین