• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آبا د(خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی اسلام آبا دمیںلڑائی جھگڑوں میں پانچ شہریوں کو زخمی کردیاگیا۔تھانہ پیرودہائی کے علاقے میں منظور خان نے فائرنگ کرکے ابرار خان کو زخمی کردیا۔تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں ریحان نے عبدالہادی اور اسامہ کو تشددکانشانہ بنایا۔ تھانہ رمنا کے علاقے جی بارہ میںثمرین بی بی کے شوہر عبدالباری کو اس کی دوسری بیوی کے بھائیوں ولی داد اور علی محمد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ۔
تازہ ترین