• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لئی اپکسپریس وے منصوبہ کی کنسلٹینسی فرم کیلئے فنانشل بڈز پر غور

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)نالہ لئی اپکسپریس وے منصوبہ کی کنسلٹینسی فرم کیلئے کمپنیوں کی فنانشل بڈز پر غور کیلئے اجلاس کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی زیر صدارت ہوا۔کمپنیوں کےساتھ فنانشل بڈز پر مذاکرات ہورہےہیں جس کے ریٹس کم ہوں گے اس کو کنٹریکٹ ایوارڈ کیا جائے گا۔
تازہ ترین