• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹر میں منعقدہ 3روزہ رہائشی و کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کے پہلے روز اسلام آباد کے مختلف ڈیویلپڈ سیکٹروں میں واقع20 رہائشی پلاٹ نیلام کر دیئے گئے جن کی مالیت تقریباً 696.082ملین روپے ہے۔ 23اور 24اکتوبر کو کمرشل پلاٹ نیلام کیے جائیں گے ۔
تازہ ترین