• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راوالپنڈی (خصوصی نمائندہ) صوبہ پنجاب کی 20 اساتذہ تنظیموں کا اتحاد ہوگیا۔متحدہ محاذ اساتذہ اور ٹیچرز ایکشن کمیٹی نے گزشتہ روز ایک اجلاس میں قدم سے قدم ملا کر اساتذہ کے حقوق کی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ۔ اساتذہ تنظیموں کے نئے اتحاد کا نام ، تحریک اساتذہ پنجاب رکھا گیا ہے، اللہ بخش قیصر کو چئیرمین منتخب کیا گیا ۔
تازہ ترین