• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو چور گرفتار، 4مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

اسلام آ باد(خصوصی نامہ نگار )تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دو مو ٹر سائیکل چور گرفتار کر کے چار مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمدکر لئے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے پی ڈبلیو ڈی اور بحریہ ٹا ئون کے مختلف علا قوں سے مو ٹر سائیکل چوری کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے مزید تفتیش کے لیے ریما نڈجسما نی حا صل کر لیا گیا ۔ گرفتار ملزمان میں تیمور گلزار اور حیدر حیا ت شامل ہیں ۔
تازہ ترین