• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علاج کی سہولیات نہ دینے پر زرداری کی زندگی کو خطرات لاحق :رہائی کمیٹی

ملتان(سٹاف رپورٹر) آصف علی زرداری کی دوران اسیری علالت اور علاج کے لئے مناسب سہولیات نہ دینے سے ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں ، آصف زرداری رہائی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا اس بات کا اعلان کمیٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر سلیم الرحمنٰ میو نے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نیب 4ماہ کے ریمانڈ کے باوجود آصف زرداری اور فریال تالپور پر ایک بھی الزام ثابت نہ کرسکی، حکومت کی انتقامی کارروائی اور قائدین کی رہائی کیلئے 25اکتوبر کو ملتان اور اس کے بعد لاہور،شیخوپورہ، ننکانہ، اوکاڑہ، قصور میں 31اکتوبر تک مظاہرے کئے جائیں گے۔
تازہ ترین