• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلسل کیسزرپورٹ، پاکستان کو پولیو فری بنانا خواب بن گیا

ملتان( سٹاف رپورٹر)عالمی یوم برائے انسداد پولیوکل منایا جائے گا،اس مرض کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لئے تقریبات ہوں گی،گذشتہ 2 دہائیوں سے پاکستان کو پولیو فری بنانا ایک خواب بن چکا ہے اور ملک کے مختلف علاقوں سے پولیو کیس مسلسل رپورٹ ہورہے ہیں۔
تازہ ترین