• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوسن روڈ اور ملحق علاقوں میں آج 10 گھنٹے، تونسہ شریف میں کل اور جمعے کو 12گھنٹے سوئی گیس بند رہے گی

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی چیف ایڈمن آفیسر سوئی ناردرن گیس عثمان کریم بیگ کے جاری شیڈول کے مطابق 6 انچ گیس لائن کو مین لائن سے ملانے اور والز کی ضروری مرمت کے سلسلے میں 24 اور 25 اکتوبر( جمعرات ، جمعہ)کو 2 دن صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک 12 گھنٹے گیس سپلائی بند رہے گی ، جس سے تونسہ شریف شہر، مضافات اور ملحق علاقے متاثر ہوں گے،مزید براں ملتان شہر میں بوسن روڈ پر سبزہ زار اور بستی نو اور اس سے ملحق علاقوں میں بھی سوئی گیس لائن اور والز کی مرمت کے سلسلہ میں آج 23 اکتوبر کو صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک 10 گھنٹے گیس سپلائی بند رہے گی۔
تازہ ترین