• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور ملازمین کے کنونس الاؤنس میں ایک ہزارروپے کا اضافہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ پنجاب نے معذور ملازمین کے کنونس الاؤنس میں ایک ہزارروپے کا اضافہ کردیا ، ذرائع کے مطابق لوکل گورنمنٹ بورڈ کے چیئرمین کی جانب سے جاری کئے گئے احکامات میں معذور ملازمین کا کنونس الاؤنس بڑھا کر ایک ہزارروپے کردیا گیا ہے جبکہ محکمہ خزانہ نے ان احکامات پر فوری عملدر آمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں ۔
تازہ ترین