• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ فارماسسٹ نے ڈرگ رولز میں ترامیم کو مسترد کر دیا

پشاور (لیڈی رپورٹر)ینگ فارماسسٹ کمیونٹی نے صو با ئی حکومت کی ڈرگ رولز میں ترامیم کو مسترد کر دیا، حکومت نے اپنے چہیتوں کو خوش کر نے کیلئے کو شعبہ فارمیسی کو نان کوالیفا ئیڈ اور غیر پیشہ ور افرادکےسپرد کرد یا ہے۔ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کے جنرل سیکر ٹر ی احسان اللہ ، صدر ڈاکٹر محمد طارق ، نا ئب صدر ڈا کٹر فر مان نے مشترکہ پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کہاکہ 2017ء میں حکومت نے 35سال بعد ڈرگز رولز میں تر میم کیں ،ادو یا ت کی تر سیل کے نظا م کو مو ثر بنایا، معیار ی ادو یا ت کی پیشہ ور اور مستند افراد کے ہاتھو ں فرا ہمی کو یقینی بنانا ،بغیر لائسنس کے بڑ ھنے والے میڈ یکل سٹو ر ز کی حو صلہ شکنی کر نا اور تر امیم تما ماسٹیک ہو لڈر ز کے مشاورت سے ممکن اور منظور کرا ئیں،انہوں نے کہاکہ صو بے کے ضلاع (ڈی ایچ کیو ) اور تحصیل(ٹی ایچ کیو)ہسپتا لوں میں فار ما سسٹ کی اسا میوں کو صو با ئی حکومت کی بار با ر یقین د ہا نی کے با وجود نہیں منظو ر نہیں مل سکی۔
تازہ ترین