• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’دی ایرونوٹس‘ کا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ فلم ’دی ایرونوٹس‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ٹام ہارپر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو اٹھارویں صدی میں پیش آنے والے سچے واقعے کو فلم کا موضوع بنایا گیا ہے کہ کس طرح دو سائنس دانوں نے ہاٹ ایئر بلون کی دریافت کی اور دونوں کو کس طرح کی مشکلات پیش آئیں۔

فلم 'دی ایرونوٹس رواں برس دسمبر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین