• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: ظفر احسان

صفحات112:، قیمت: درج نہیں۔

ناشر:مدینہ اسٹیشنرز، اے اے اپارٹمنٹ ،سیکٹر 14۔بی، شادمان ٹائون،نارتھ کراچی۔

یہ کتاب حرمین شریفین ، بالخصوص دیارِ رسولؐ مدینۂ منوّرہ میں بیتے مصنّف کے یادگار لمحات ، حج و عُمرہ کی سعادت سے بہرہ مند ہونےکے حوالے سے مشاہدات و تاثرات اور مدینۂ منوّرہ کے مقدّس تاریخی مقامات کا دِل افروز تذکرہ ہے، جس میں مصنّف نے نہایت اختصار اور جامعیت کے ساتھ بعض ایمان افروز واقعات کو قلم بند کیا ہے۔

تازہ ترین