• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّفہ : عابدہ کرامت

صفحات272:،قیمت 500: روپے

ناشر:ویلکم بُک پورٹ، اُردو بازار ،کراچی۔

رسول ؐ اور خانوادہ ٔ رسول ﷺ سے غایت درجہ عقیدت و محبّت اور والہانہ وابستگی پر مشتمل یہ مجموعہ بنیادی طور پر نعت اور منقبت پر مشتمل ہے۔ حمد و نعت اور سلام و منقبت اس مجموعۂ کلام کا بنیادی موضوع ہے۔’’متاعِ صراط‘‘ کی خالق عابدہ کرامت اپنی ایک نعت میں سرورِ کائناتﷺ کے حضور گل ہائے عقیدت پیش کرتےہوئے کیا خُوب کہتی ہیں؎’’معراجِ زندگی ہے، محبّت رسول ؐ کی…ضامن بہشت کی ہے، ضمانت رسول ؐ کی…کیا نام، کیا نسب، مجھے معلوم کچھ نہیں… کافی ہے میری ذات کو نسبت رسول ؐ کی‘‘۔

تازہ ترین