• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جنگ نیوز
فرانسیسی صدر چینی ہم منصب سے تجارت اور ماحولیات پر بات چیت کریں گے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پیر کو چین کے تین روزہ دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے۔

فرانسیسی صدر منگل کے روز شنگھائی ایکسپورٹ میلے میں مہمان خصوصی کے طور پر فرانس کی نمائندگی کریں گے۔

فرانسیسی صدر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ تجارت اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امور پر بات چیت بھی کریں گے۔

2017 میں صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایمانوئل میکرون کا چین کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

تازہ ترین