• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدین بچوں کوحفاظتی ٹیکوں کاکورس وقت پرمکمل کروائیں ،ڈی جی ہیلتھ سروسز

لاہور(جنرل رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے کہا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکوں کا کورس بروقت مکمل کروانا چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے مقامی ہوٹل میں تین روزہ ورکشاپ کے احتتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین