آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 21؍ربیع الاوّل 1441ھ 19؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

امریکی شخص کا جگلنگ کرتے ہوئے ڈرم بجانے کا مظاہرہ

امریکی شخص کا جگلنگ کرتے ہوئے ڈرم بجانے کا مظاہرہ


یوں تو آپ نے اکثر میوزیشنز کو ڈرم پر میوزک پرفارم کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اس شخص کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو جگلنگ کرتے ہوئے ڈرم بجانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکی ریاست ایریزونا کے شہر Tucson سے تعلق رکھنے والے Chip  Ritter نامی شخص نے ڈرم کی تین اسٹیکس سے نہ صرف جگلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ ساتھ ہی ڈرم بھی بجاتا رہا۔

منفرد انداز میں ڈرم پرفارمنس دیکھنے  والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید