• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلادالنبیؐ،محافل اور دیگر مقامات پرٹینکروں سے پانی کی بلاقیمت فراہمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسداللہ خان نے کہا ہے کہ واٹربورڈنے 12ربیع الاول کو عیدمیلاد النبی ؐ کے موقع پر شہرخصوصاً جلوسوں کے شرکا ،میلاد کی محافل ،جلوس کے راستوں پر لگائے جانے والے استقبالیہ کیمپوں،مساجد ، امام بارگاہوں ، خانقاہوں اور مزارعات کو ٹینکروں کے ذریعہ پانی کی بلاقیمت فراہمی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین