• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنگ کراچی کے فیکس روم کے سابق کارکن محمدانورخان مختصر علالت کے باعث ہفتہ کو انتقال کرگئے انہیں کورنگی 1 کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا، مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں اتوار کو بعد نمازظہر ان کی رہائش گاہ G/134 کورنگی نمبر 5 میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تازہ ترین