• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کی پریکٹس شروع کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے ہفتے کو پرتھ میں نیٹ پریکٹس کرکے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لئے اپنی تیاریوں کا آغاز کیا ۔مصباح الحق کی نگرانی میں ٹیسٹ ٹیم نے مہم شروع کردی جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دس کھلاڑیوں نے وطن واپسی کے لئے اپنا سفر شروع کردیا۔

تازہ ترین