• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف پیر کی صبح 9 بجکر 5 منٹ پر لندن روانہ ہونگے، ٹکٹ کنفرم

کراچی (ٹی وی رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف پیر کی صبح 9؍ بجکر 5؍ منٹ پر لندن براستہ دوحہ روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن روانگی کی ٹکٹ کنفرم ہے۔

تازہ ترین