• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بورڈ کے میٹرک ضمنی امتحان کےنتائج کااعلان

لاہور(خبر نگار)تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک (ضمنی) امتحان کے نتائج کا اعلان گذشتہ روز کر دیا گیا۔ امتحان میں 26241طالب علموں نے حصہ لیا جس میں سے 14451امیدوار کامیاب رہے اورکامیابی کا تناسب 55.07%رہا۔
تازہ ترین