• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا اور ویسٹ مینجمنٹ عملے کی چھٹی منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی واسا راؤ محمد قاسم نے عید میلاد النبی کے سلسلے میں واسا کے تمام سیوریج اور واٹر سپلائی ڈویژنوں کے افسران و سٹاف کی 10 نومبر اتوار کی چھٹی منسوخ کرکے ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ویسٹ مینجمنٹ کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی۔
تازہ ترین