• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )ایس ایس پی آپریشن طارق ولایت کی قیادت میں راولپنڈی پولیس نے شہرکی سڑکوں پر فلیگ مارچ کیاجس میں پولیس ،ڈولفن فورس،ایلیٹ فورس ،ٹریفک پولیس کے افسروں اور اہلکاروں نے شرکت کی،اس موقع پر ایس پی پوٹھوہار سید علی،ایس پی صدر رائے مظہر اقبال اورایس پی راول آصف مسعود بھی موجود تھے،پولیس لائنز سے شروع ہونے والے فلیگ مارچ نے شہر بھر کی مختلف سڑکوں کا چکر لگایا۔فلیگ مارچ واپس پولیس لائنز میں ختم ہوا۔
تازہ ترین