• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاضیوں کی سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس کےعہدوں پرتعیناتیاں

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان ہائی کو رٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق معزز چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی منظوری سے قاضیوں (بی -18)محمد قاسم ولد عبدالکریم قاضی II- خضدار، سمیع اللہ ولد فضل محمد قاضی قلعہ سیف اللہ ،عبدالسلام مینگل ولد حاجی جنگی خان ایڈیشنل قاضی خاران، احمد شاہ ولد عبدالشکور قاضی دشت بمقام تربت ،فدااحمد ولد عبدالقادر قاضی ساراوان بمقام مستونگ محمد اسلم ولد اختر حسین قاضی مسلم باغ ،عصمت اللہ ولد عبد الرحمن قاضی I- خضدار، محمد یحییٰ مسکانزئی ولد ڈاکٹر محمد قاسم قاضی دریجی بمقام حب، محمدابراہیم لانگو ولد حاجی میرمحمد حسین قاضی لہڑی بمقام ڈھاڈر ،ڈاکٹر اختر شاہ ولد حاجی پائندہ خان قاضی آواران اور سیف اللہ خان ولد محمد قاسم خان قاضی کوہلوکو بالترتیب میرٹ کی بنیاد و تبادلے کے کوٹے کے تحت سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس (بی پی ایس -18)تعینات کیا گیا ہے جوایک سال کی مدت تک پروبیشن پر رہیں گے۔
تازہ ترین