• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت میں درجہ حرارت منفی دواورکوئٹہ میں منفی ایک ریکارڈ کیاگیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹ) کوئٹہ ، قلات اورزیارت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد رہااور بیشتر علاقوں میں خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1،بارکھان9،دالبندین1،گوادر16،قلات منفی3،خضدار6،لسبیلہ10، نوکنڈی9، سبی13، تربت15،ژوب5اور زیارت میں منفی2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کو بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ کوئٹہ ، قلات اورزیارت میں موسم سرد رہے گا۔
تازہ ترین