• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزل روڈ پر دو گروپوں میں جھگڑا فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سبزل روڈ پر دو گروپ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق خروٹ آباد کے علاقے سبزل روڈ پر ہفتے کی شب دو گروپوں میں جھگڑا ہوا فائرنگ کے نتیجے میں محمد یونس نامی شخص زخمی ہو گیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے زخمی کو ہسپتال پہنچایا اور مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ۔
تازہ ترین