• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق شدید بارش کے باعث دبئی کے نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے جبکہ اسکولوں میں جلدی چھٹی کردی گئی ہے۔

دبئی میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش


بارش کے باعث فجیرہ میں متعدد سڑکیں زیر آب آگئی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بارش کا یہ سلسلہ مزید 3 روز تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین