• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میں سجا ’ڈیتھ تھیم کیفے ‘


تھائی لینڈ میں انسانی ڈھانچے اور تابوت سے سجا ڈیتھ تھیم کیفے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ڈیتھ کیفے کھولا گیا ہے جس میں نہ صرف موت و زندگی پر مبنی مختلف پیغامات کی تختیاں لگائی گئی ہیں بلکہ انسانی ڈھانچوں اور تابوت سے سجایا گیا ہے۔

تابوت میں بند ہونے والوں کو ڈسکاؤنٹ بھی دیا جاتا ہے۔

منفرد نوعیت کا یہ ڈیتھ کیفے عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں آنے والے افراد ڈھانچوں کے ساتھ تصاویر لینے اور تابوت میں لیٹنے کا شوق خوب پورا کر رہے ہیں۔

تازہ ترین