• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برمنگھم (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن برمنگھم برانچ کے سینئر نائب صدر راجہ سکندر اقبال کے تایا کی وفات پر مسلم لیگ ن کے رہنمائوں نے اظہار افسوس کیا ہے۔ برمنگھم میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جاوید اقبال کی صدارت میں تعزیتی اجلاس ہوا، جس میں مرکزی رہنما راجہ ایاز خان ایڈووکیٹ، صاحبزادہ فاروق القادری، راجہ جاوید، راجہ اصغر نمبل اور دیگر نے شرکت کی۔ شرکا اجلاس نے راجہ سکندر اقبال سے ان کے سگے تایا کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ 
تازہ ترین