• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کو سخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ سابق صدرآصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور پی کے308کے ذریعے پیرکو کراچی سے اسلام آباد ائرپورٹ پہنچیں ۔جہاں سے ایک بکتر بند گاڑی کے ذریعے انہیں ائیرپورٹ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین