• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی شوٹرگلفام جوزف نے اولمپکس کیلئے کوالی فائی کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے تیسر ے شوٹرگلفام جوزف نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے کوالی فائی کر لیا ہے۔ ان سے قبل جی ایم بشیر اور خلیل اختر پہلے ہی اولمپکس کے لئے کوالی فائی کر لیا تھا۔ گلفام جوزف نے قطرمیں ایشن چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت اولمپک کوٹہ حاصل کیا۔

تازہ ترین